Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عیسی علیہ السلام کے لیے لفظِ مسیح استعمال کرنا
- Fatwa no.
- 2289-Web
Question
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے لفظ مسیح استعمال کرنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے لفظ مسیح استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
حضرت سید نا عیسیٰ علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے لفظ مسیح کا اطلاق کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں، بلکہ قرآن پاک میں بھی حضرت سید نا عیسیٰ علیہ السلام کے لیے مسیح کا اطلاق موجود ہے ۔ قرآن پاک میں ہے : إِذْ قَالَتِ الْمَلكَةُ لِمَرْيَمُ إِنَّ اللهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ “ ترجمہ کنز الایمان : اور یاد کرو جب فرشتوں نے مریم سے کہا : اے مریم اللہ تجھے بشارت دیتا ہے اپنے پاس سے ایک کلمہ کی جس کا نام ہے مسیح عیسی مریم کا بیٹا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.