Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا غزوۂ ہند کے مجاہدین حضرت عیسیٰ کے لشکر میں شامل ہوں گے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2290-Web
Question
دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا غزوہ ہند میں شامل ہونے والی فوجیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لشکر سے ملیں گی ؟ اس بارے میں کوئی حدیث موجود ہو، تو رہنمائی کر دیجئے ؟ جواب
Answer (beginning)
بعض روایات میں ہے کہ غزوہ ہند کرنے والے مجاہدین جب فتح یاب ہو کر واپس آئیں گے تو شام میں حضرت سید نا عیسیٰ علی نبینا وعلیہ الصلواۃ و السلام کو پائیں گے، چنانچہ الفتن لنعیم بن حماد میں سید نا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " ليغزون الهند لكم جيش يفتح الله عليهم حتى ياتو بملوكهم مغللين بالسلاسل، يغفر الله ذنوبهم، فينصرفون حين ينصرفون، فيجدون ابن مريم بالشام“ یعنی ضرور تمہارا ایک لشکر ہندوستان کا جہاد کرے گا، اللہ ان مجاہدین کو فتح عطا کرے گا حتی کہ وہ ان کے بادشاہوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لائیں گے، اللہ ان مجاہدوں کے گناہوں کی مغفرت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.