Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عمامہ پہننا سنت ہے؟

Fatwa no.
2242-Web
Issued
10 شوال المکرم 1446ء 109 اپریل 2025ء

Question

کیا عمامہ ہر وقت پہنے رکھنا سنت ہے ؟ جواب عمامہ ہر وقت پہنے رکھنا سنت ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! عام حالات میں عمامہ پہننا مردوں کے لئے سنت ہے خصوصاً نماز میں کہ جو نماز عمامہ کے ساتھ پڑھی جاتی ہے ، اس کا ثواب بہت زیادہ ہوتا ہے۔ البتہ احرام کی حالت میں عمامہ پہنا جائز نہیں کیونکہ احرام کی حالت میں سر کھلا رکھنا میں کی ضروری ہے ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں : عمامہ باندھنا سنت ہے ، خصوصاً نماز میں کہ جو نماز عمامہ کے ساتھ پڑھی جاتی ہے ، اس کا ثواب بہت زیادہ ہو تا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.