Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ کا سال پورا ہونے کے بعد تاخیر کرنا

Fatwa no.
2241-Web
Issued
09 شوال المکرم 1446ھ /108 اپریل 2025ء

Question

زکوۃ کا سال بدلنا دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) ایک صاحب نصاب شخص ہیں ان کا زکوۃ کا سال ربیع الاول میں مکمل ہوتا ہے ، وہ چاہتے ہیں کہ رمضان میں زکواۃ ادا کریں تاکہ زیادہ ثواب ملے تو کیا حکم ہے؟ جواب

Answer (beginning)

زکوۃ کا سال پورا ہونے کے بعد ادائیگی میں تاخیر کرنا ، جائز نہیں ۔ البتہ سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس میں زکوۃ دی جا سکتی ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت کا حل یہ ہے کہ ربیع الاول آنے سے پہلے رمضان المبارک میں ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دیں ، اور جب ربیع الاول کی وہ تاریخ آئے جس دن سال پورا ہو تا ہے تو اس دن حساب کریں ، جو زکوۃ دے چکے ہیں ، اگر اتنی ہی زکوۃ بن رہی ہے ، تو ٹھیک ہے اور اگر ابھی کے مال کے حساب سے زکوۃ اس سے زیادہ بن رہی ہے تو جو کسی رہ گئی ہے وہ ابھی فوراً ادا کریں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.