Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنتی لوگوں کا پہلا کھانا کیا ہوگا؟
- Answered by
- مولانامحمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2260-Web
Question
جنت میں جنتی لوگ سب سے پہلے کون سا کھانا کھا ئیں گے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جنت میں جنتی لوگ سب سے پہلے کون سا کھانا کھا ئیں گے ؟ جواب
Answer (beginning)
حدیث پاک کے مطابق جنتی جنت میں سب سے پہلے جو کھانا کھا ئیں گے وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہوگا اور یہ کھانے میں بہت عمدہ ہو گا ۔ بخاری شریف کی ایک حدیث پاک میں ہے : " و أما أول طعام يأكله أهل الجنة فزيادة كبد حوت“ یعنی پہلا وہ کھا نا جسے جنتی کھائیں گے وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہے ۔ (صحیح بخاری ، حدیث : 3938، صفر 638، مطبوعہ : ریاض) علامہ علی بن سلطان قاری رحمتہ اللہ علیہ اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں : (فزيادة كبدحوت) أي: طرفها، وهي أطيب ما يكون من الكبد“ یعنی مچھلی کی کلیجی کا کنارہ اور وہ کلیجی کا بہترین حصہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.