Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دانیہ نام کے معنی اور بیٹی کا نام دانیہ رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2259-Web

Question

دانیہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب دانیہ نام رکھنا کیسا ؟ دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

دانیہ " کا معنی ہے : قریب، نزدیک، جھکنے والی ۔ (القاموس الوحید ، صفحہ 547، ادارہ اسلامیات لاہور) اس اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے ۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں ۔ مختلف ناموں کے احکام و معانی جاننے کے لیے مکتبہ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام " کا مطالعہ فرمائیں ۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر موجود ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.