Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ارزان نام رکھنا کیسا اور ارزان نام کا مطلب

Answered by
ابو شاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
2245-Web
Issued
23 شوال المکرم 1446ء 22 اپریل 2025 ء

Question

ارزان نام رکھنا کیسا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ارزان نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

ارزان کا معنی عربی لغت میں ہے : "پانی اکٹھا ہونے کی جگہ " اور فارسی لغت میں اس لفظ کا معنی ہے : "ستا " ۔ سلف صالحین سے یہ نام منقول نہیں ہے ۔ اس کے بجائے آپ اپنے بیٹے کا نام محمد “ رکھ لیں کہ حدیث پاک میں ”محمد“ نام رکھنے والے اور جس کا نام "محمد" رکھا گیا ، ان دونوں کے لئے جنت کی بشارت آئی ہے اور پکارنے کے لئے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ، صحابہ عظام علیہم الرضوان اور نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.