Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میرہ نام کا مطلب کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2269-Web
- Issued
- 14 شعبان المعظم 1446 ـ / 13 فروری 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
میرہ نام کا کیا مطلب ہے ؟ جواب میرہ نام کا مطلب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
میرہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے سفر وغیرہ کے لئے جمع کی گئی کھانے کی چیزیں، یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، صحابیات اور دیگر نیک خواتین کے نام پر نام رکھے جائیں ۔ قاموس الوحید میں ہے : "المسيرة : سفر وغیرہ کے لئے جمع کی ہوئی کھانے کی چیز ہیں ۔ “ (القاموس الوحید، صفحہ 1595، مطبوعہ : لاھور) نوٹ : اسلامی ناموں کی معلومات کے لئے مکتبہ المدینہ کی شائع کردہ کتاب "نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں ۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.