Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
2133-Web

Question

احرام کی حالت میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھیں یا بغیر ڈھا نہیے ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) احرام کی حالت میں نماز سر ڈھک کر پڑھنی ہے یا سر کو کھلا رکھنا ضروری ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں مرد کو سر کھلا رکھنا ضروری ہے لہذا مر د حالت احرام میں نماز پڑھنے کے دوران بھی اپنا سر کھلا رکھے گا البتہ عور تیں احرام کی حالت میں سر ڈھانپیں گی ، لہذاوہ بدستور سر ڈھک کر ہی نماز پڑھیں گی ، اگر مر داحرام کی حالت میں نہیں ہے تو سر ڈھانپ کر نماز پڑھے ۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَأَلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی فتوی نمبر : 2133-Web تاريخ اجراء : 19 رجب المرجب 1446ھ /20 جنوری 2025ء کا سالانا اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.