Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم

Fatwa no.
2132-Web

Question

سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے کی عادت ہو تو نماز کا حکم دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) نماز پڑھتے ہوئے جب میں سجدہ میں جانتا ہوں، تو میری عادت ہے کہ میں شلوار کے دونوں پائنچوں کو تھوڑا سے اوپر کھینچتا ہوں پھر سجدہ میں جاتا ہوں، تو ایسا کرنے سے کیا مجھے دوبارہ نماز پڑھنی ہوگی ؟ جواب

Answer (beginning)

سجدے میں جاتے وقت ایک ساتھ دونوں ہاتھوں سے شلوار اوپر کی طرف کھینچا یا قمیص کا دامن سمیٹنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفف ثوب میں داخل ہے جس سے حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ لہذا آپ نے جتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں وہ مکروہ تحریمی ہو ئیں یعنی فرض ادا ہو گیا لیکن دو ہر انا واجب ہے اور اس بناء پر جو گناہ ہوا ہے اس سے سچی توبہ بھی لازم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.