Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرش پر پیشاب گرا ہو، تو کس طرح پاک ہوگا؟

Fatwa no.
2236-Web
Issued
15 شوال المکرم 1446ء 14 اپریل 2025ء

Question

فرش پر پیشاب گرا ہو، تو کس طرح پاک ہوگا ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) فرش پر پیشاب گرا ہو، تو ایک گیلے پوچے سے خشک کر دینا کافی ہوگا یا تین پوچے ضروری ہیں ؟ اور کیا پوچے کو اور پیشاب کی جگہ کو ہر بار خشک کرنا ضروری ہوگا ؟ جواب

Answer (beginning)

اگر زمین پر پیشاب گرا ہو اور دھوپ یا ہوا لگنے سے سوکھ جائے تو وہ جگہ پاک ہو جائے گی ، اور اگر پیشاب موجود ہو اور اس جگہ پر اتنا پانی بہا کر دھو دیا جائے کہ ناپاکی کا اثر بالکل زائل ہو جائے تو بھی جگہ پاک ہو جائے گی ۔ البتہ اگر اس پیشاب والی جگہ پر گیلا کپڑا رکھ دیا یا کسی خشک کپڑے سے پونچھ دیا تو وہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا اور اس طرح درست طریقے سے صفائی بھی نہ ہو پائے گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.