Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اکیلے تروایح پڑھتے ہوئے رکوع ،سجود کی تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا
- Fatwa no.
- 2235-Web
- Issued
- 11 شوال المکرم 1446 ھ / 10 اپریل 2025ء
Question
اکیلیے تروایح پڑھتے ہوئے رکوع، سجود کی تسبیحات تمین بار سے کم پڑھنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) نماز تراویح گھر پر ادا کرتے وقت رکوع اور سجود کی تسبیح ایک بار پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
نماز تراویح میں رکوع و سجود کی تسبیح تین تین بار ہی پڑھی جائے کہ یہ سنت ہے ۔ البتہ اگر کسی نے ایک ایک بار تسبیح پڑھی تو بھی اس کی تراویح ادا ہو جائے گی، لیکن اس کی عادت نہیں بنانی چاہئے ۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم نجیب : مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی فتوی نمبر : 2235-Web تاریخ اجراء : 11 شوال المکرم 1446 ھ / 10 اپریل 2025ء دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.