Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قرآن مخلوق ہے یا غیر مخلوق؟
Question
کیا قرآن پاک کے الفاظ مخلوق ہیں؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا قرآن پاک کے الفاظ مخلوق ہیں؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم کیا قرآن کے الفاظ مخلوق ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن کریم اللہ پاک کا کلام اور اس کی صفت ہے اور اللہ پاک کی ذات کی طرح اس کی تمام صفات بھی قدیم ہیں، لہذا کلام الہی بھی قدیم ہے ، حادث و مخلوق نہیں ہے ۔ امام اعظم ابو حنیفہ اور دیگر ائمہ کرام رحمتہ اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ جو قرآن کریم کو مخلوق کہے ، اس نے اللہ پاک کے ساتھ کفر کیا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.