Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چوتھی رکعت کے بعد بھول کر کھڑے ہونا
- Fatwa no.
- 2255-Web عالم الافيا اهلسنت
- Issued
- 23 شوال المکرم 1446ھ 22 اپریل 2025 ء
Question
دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہمیں چوتھی رکعت کے بعد قعدہ اخیرہ کرنا تھا ، لیکن میں بھولے سے مکمل کھڑی ہوگئی ، تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار ہونے سے پہلے یاد آنے پر فوراً بیٹھ گئی ، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کرنی ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت اگر چہ تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کے برابر تاخیر نہیں ہوئی لیکن چونکہ بغیر قعدہ اخیرہ کیے بھولے سے پانچویں رکعت کے لئے کھڑے ہو گئے ہیں، لہذا صرف کھڑے ہونے سے سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔ سجدہ سہو واجب ہونے کی صورتوں کے تحت منیۃ المصلی میں ہے : ” ولو قاملى الخامسة ساهيايجب بمجرد القيام“ ترجمہ : اگر نمازی بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے تو محض کھڑے ہونے سے ہی اس پر سجدہ سہو لازم ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.