Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج کرنے کے بعد قضا نمازیں معاف ہوگئیں یا ادا کرنی ہوں گی؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2249-Web
Issued
15 شوال المکرم 1446 ھ /14 اپریل 2025. DaruliftaAhlesunnat

Question

حج کرنے کے بعد قضا نمازیں معاف ہو گئیں یا ادا کرتی ہوں گی ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جو نمازیں قضا ہوئیں، کیا حج کرنے کے بعد وہ قضا نمازیں ہمیں ادا کرنی ہوں گی یا حج کرنے سے وہ معاف ہو گئیں ؟ جواب

Answer (beginning)

حج کرنے سے نمازیں قضاء کرنے کا گناہ معاف ہو جاتا ہے البتہ جو قضا نمازیں باقی ہیں وہ ذمہ پر باقی رہتی ہیں اور قضا نمازیں پڑھنا ضروری ہے ۔ بلکہ اگر اس کے بعد قدرت کے باوجود قضا نمازیں ادا نہ کیں تو یہ نیا گناہ شمار ہوگا۔ فتاوی رضویہ میں ہے : "حاجی کہ پاک مال، پاک کمائی، پاک نیت سے حج کرے ، اور اس میں لڑائی جھگڑے اور عورتوں کے سامنے تذکرہ جماع اور ہر قسم کے گناہ و نافرمانی سے بچے ، اس وقت تک جتنے گناہ کئے تھے بشرط قبول سب معاف ہو جاتے ہیں ، پھر اگر جج کے بعد فور امر گیا تو اتنی مہلت نہ ملی کہ حقوق اللہ عز وجل یا بندوں کے اس کے ذمہ تھے انہیں ادا یا ادا کی فکر کر تا تو امید واثق ہے کہ مولیٰ تعالیٰ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.