Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد بنیامین یا محمد لقمان نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
2248-Web
Issued
13 شوال المکرم 1446ھ 12 اپریل 2025ء

Question

محمد بنیامین یا محمد لقمان نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بچے کا نام محمد بنیامین یا محمد لقمان رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام صرف محمد رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔ اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ دونوں میں سے کوئی ایک نام رکھ سکتے ہیں۔ بنیامین "حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی کا نام ہے اور اس کا معنی ہے ”شیر“۔ تفسیر طبری میں ہے : "و "بنیامین" وهو بالعربية أسد» یعنی بنیامین : اس کو عربی میں اسد (شیر) کہا جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.