Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نامحرم مرد کا اپنی چچی سے بے تکلف ہونا کیسا؟
Question
نامحرم مرد کا اپنی بچی سے بے تکلف ہونا کیسا؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جوان شخص کا اپنی جوان بچی سے بے تکلف ہونا، بلاضرورت یا ضرورت کے تحت باتیں کرنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
غیر محارم رشتہ داروں سے بھی پردہ کرنا لازم ہے بلکہ پردہ کے معاملے میں ان سے زیادہ احتیاط کرنالازم ہے کہ جان پہچان اور رشتہ داری کی وجہ سے ان کے درمیان جھجک کم ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے ایک بالکل ناواقف اجنبی کی بنسبت ان سے فتنوں کا اندیشہ زیادہ رہتا ہے ۔ ان کے ساتھ خلوت یعنی تنہائی میں جمع ہونا یا ان کے سامنے اس حالت میں آنا کہ بال ، گردن ، کلائی، پنڈلی، پیٹ یا پیٹھ وغیر ہ اعضائے ستر میں سے کچھ ظاہر ہو سخت حرام و گناہ ہے ، یونہی ایسے باریک کپڑے پہن کر ان کے سامنے آنا کہ جن سے اعضائے ستر کی رنگت ظاہر ہو، یہ بھی ناجائز وگناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.