Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا؟

Fatwa no.
2228-Web
Issued
27 شعبان المعظم 1446هـ / 26 فروری 2025ء

Question

مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) رمضان میں کچھ لوگ راشن مانگتے ہیں، تو ایسی صورت میں ان کو راشن دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

جس شخص کے پاس اپنی ضروریات شرعیہ کو پورا کرنے کی مقدار مال ہے یعنی ایک دن کا کھانا اور بدن چھپانے کے ۔ کپڑا موجود ہے یا ضروریات شرعیہ کی مقدار مال کمانے کی طاقت رکھتا ہے تو اسے اپنی ذات کے لئے سوال کرنا حرام ہے ۔ اسی طرح اگر دینے والے کو معلوم ہو کہ اس کے پاس بقدر ضروریات شرعیہ مال ہے اس کے باوجود اپنی ذات کے لئے سوال کر رہا ہے تو اسے دینا بھی حرام ہے ۔ خیال رہے کہ جو سفید پوش افراد مستحق ہوتے ہیں اور خود مانگتے بھی نہیں ہیں، ایسے افراد کو تلاش کر کے ان کی ضرور مدد کرنی چاہیئے اور ان کی عزت نفس کا بھی خیال رکھنا چاہئے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.