Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ حیض و نفاس سے پاک تھیں
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2145-Web
- Issued
- 08 رجب المرجب 1446ھ /09 جنوری 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Question
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ حیض و نفاس سے پاک تھیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حیض و نفاس سے پاک تھیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! ایسی روایات موجود ہیں جس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس عار پاک تھیں ۔ کنز العمال میں ہے : ”ابنتي فاطمة حوراء آدمية لم تحض، ولم تطمث، وإنما سماها فاطمة لأن الله فطمها و محبيها عن النار “ یعنی : میری بیٹی فاطمہ بنی آدم کی حور ہے اس کو حیض نہیں آتا ، اس کا نام فاطمہ اس لیے رکھا، کیوں کہ اللہ تعالی نے اس کو اور اس سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے بچایا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.