Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2143-Web
Issued
08 رجب المرجب 1446ھ /09 جنوری 2025ء

Question

کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کا گوشت کھانا حرام تھا ؟ کیا یہ بات تورات میں موجود ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

ہمارے لیے اونٹ یا خرگوش کا گوشت کھانا حلال ہے ، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ۔ البتہ یہود کی سرکشی کی وجہ سے بطور سزا ان پر بعض ایسے جانوروں کو بھی حرام کیا گیا جو دیگر تمام امتوں کے لیے حلال تھے ۔ یہ حرام کرنا ممکن ہے کہ تورات شریف میں مذکور ہو، اور یہ بھی ممکن ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کے ذریعہ علیحدہ سے حکم دیا گیا ہو۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے : ” وَ عَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُر “ ترجمہ کنز الایمان : اور یہودیوں پر ہم نے حرام کیا ہر ناخن والا جانور ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.