Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟

Question

کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ حق مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! عورت کے مہر کی رقم بابرکت ہوتی ہے ۔ چنانچہ تفسیر نعیمی میں ہے : " عورت کے مہر کا پیسہ بہت مبارک ہے ، اس میں شفا ہے ۔ " (تفسیر نعیمی، جلد 4، صفحہ 469، نعیمی کتب خانه ، گجرات) اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "علماء تو بغرض حصولِ شفاء ودفع بلا متفرق اشیاء جمع فرماتے ہیں کہ اپنی زوجہ کہ اس کا مہر کل یا بعض دے وہ اس میں سے کچھ بطیب خاطر (اپنی خوشی سے ) اسے ہسبہ کردے ، ان داموں کو شہد و روغن زیتون خریدے ، بعض آیات قرآنیہ خصوصاً سورۃ فاتحہ اور آیات شفاء رکابی میں لکھ کر آپ باراں (بارش کا پانی) اور وہ نہ ملے تو آپ دریا سے دھوئے ، قدرے وہ روغن و شہد ملا کر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.