Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدۂ تلاوت میں کتنے سجدے کرنے ہیں ایک یا دو؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2177-Web
- Issued
- 26 رجب المرجب 1446ھ / 27 جنوری 2025ء
Question
سجدہ تلاوت میں کتنے سجدے کرنے میں ایک یا دو ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سجدہ تلاوت میں ایک سجدہ کرنا ہوتا ہے یا دو سجدے ؟ جواب
Answer (beginning)
ایک سجدہ تلاوت میں ایک سجدہ کرنا کافی ہے ، دوسر اسجدہ کرنے کی حاجت نہیں ۔ سجدہ تلاوت کا طریقہ بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : "سجدہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اللہ اکبر کہتا ہوا سجدہ میں جائے اور کم سے کم تین بار سبحن ربي الأغلى کہے ، پھر اللہ اکبر کہتا ہوا کھڑا ہو جائے ، پہلے پیچھے دونوں باراللہ اکبر کہنا سنت ہے اور کھڑے ہو کر سجدہ میں جانا اور سجدہ کے بعد کھڑا ہونا یہ دونوں قیام مستحب ۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، صفحه 731، مکتبہ المدینہ کراچی) سجدہ تلاوت سے متعلق مزید مسائل جاننے کے لئے بہار شریعت ، جلد اول، صفحہ 726تا738 کا مطالعہ فرمالیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.