Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یوشع کون ہیں، کیا قرآن میں ان کا کوئی ذکر ہے؟
- Fatwa no.
- 2226-Web
- Issued
- 09 رمضان المبارک 1446 / 10 مارچ 2025 ء
Question
یوشع کون ہیں، کیا قرآن میں ان کا کوئی ذکر ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) یوشع کون ہیں ؟ کیا ان کا قرآن میں کوئی تذکرہ ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
ان کا نام حضرت یوشع علیہ السلام ہے ، یہ بھی اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں ۔ آپ علیہ السلام کا نام و نسب یہ ہے : یوشع بن نون بن افرائیم بن یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم علیہم السلام ۔ حضرت یوشع علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں حضرت ہارون علیہ السلام کے بعد سب سے عظیم المرتبہ ساتھی تھے ۔ آپ علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام پر ایمان لائے اور ان کی تصدیق کی ۔ حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات کے سفر میں آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تھے اور ان کے وصال ظاہر ی تک ساتھ ہی رہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.