Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیند کی وجہ سے آنکھوں سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟

Fatwa no.
2224-Web
Issued
02 رمضان المبارک 1446 / 03 مارچ 2025

Question

نیند کی وجہ سے آنکھوں سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا نا پاک ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) آنکھ سے نیند کی وجہ سے جو پانی نکلے وہ پاک ہے یا نا پاک ؟ کپڑوں پر لگ جائے ، تو کیا حکم ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

آنکھ سے نکلنے والا ہر پانی ناپاک نہیں ہوتا اور نہ ہی وضو توڑتا ہے ، بلکہ اصول یہ ہے کہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی جو آنکھ میں بیماری یا آنکھ میں زخم کی وجہ سے نکلے، ایسا پانی ناپاک ہوتا ہے ، جسم اور کپڑے کے جس حصے پر لگے ، اسے بھی نا پاک کر دیتا ہے ، اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے ۔ البتہ نیند کی وجہ سے یا زکام کی وجہ سے یا تیز ہوا کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی ناپاک نہیں ، اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.