Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مشرک کی طرح کافر کی مغفرت بھی نہیں ہوگی؟
- Fatwa no.
- 2220-Web
- Issued
- 02 رمضان المبارک 1446ھ / 03 مارچ 2025ء
Question
کیا مشرک کی طرح کا فر کی مغفرت بھی نہیں ہوگی ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مشرکین کے متعلق قرآن کی آیت ہے کہ اللہ پاک شرک کو معاف نہیں فرمائے گا، تو کیا ایسا حکم کسی آیت میں کافر کے لئے بھی ہے کہ ان کی بخشش نہیں ہوگی جیسے بعض لوگ کافر ہوتے ہیں ، لیکن وہ مشرک سے نہیں ہوتے ؟ جواب
Answer (beginning)
شرک، کفر کی ایک خاص قسم ہے ، جبکہ شرک کے ساتھ ساتھ ہر کفر کا یہی حکم ہے کہ کوئی کافر بغیر تو بہ کئے مرجائے ، تو اس کی بخشش نہ ہوگی بلکہ اس کے لئے دائمی عذاب ہوگا ۔ چنانچہ قرآن پاک میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر 91 میں ارشاد الہی ہے : إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَهُمْ كُفَارُ فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِمْ مِلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَ لَوِ افْتَدَى بِهِ أُولَبِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيْمٌ وَمَا لَهُمْ مِّنْ نَصِرِينَ ترجمہ : بیشک وہ لوگ جو کافر ہوئے اور کافر ہی مرگئے ان میں سے کوئی اگر چہ اپنی جان چھڑانے کے بدلے میں پوری زمین کے برابر سونا بھی دے تو ہر گز اس سے قبول نہ کیا جائے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.