Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
2214-Web دار الافتاء اهلسنت
Issued
03 رمضان المبارک 1446 / 04 مارچ 2025 ء

Question

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں نے درود پاک پڑھنے کی مانی تھی ، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں ، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

درود پاک پڑھنے کی منت ، شرعی منت ہے اور جب منت کو کسی شرط پر معلق کیا جائے اور وہ شرط پائی جائے تو اس منت کو پورا کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ البتہ اگر مطلقاً درود پاک پڑھنے کی منت مانی تھی تو دیگر کام کرتے ہوئے مثلاً چلتے پھرتے ، کھانا پکاتے ہوئے یا اس طرح کے دیگر کام کرتے ہوئے بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں اور اس طرح منت بھی پوری ہو جائے گی لیکن پھر بھی کوشش کر کے پورے توجہ کے ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پاک پڑھیں اور اگر دھیان ادھر ادھر متوجہ ہوتا ہے تو پھر دوبارہ دھیان درود پاک پڑھنے کی طرف لگالیں ۔ درود پاک پڑھنے کی منت شرعی منت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.