Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے درودِ پاک کے الفاظ ادا فرمائے
- Fatwa no.
- 2187-Web
- Issued
- 25 رجب المرجب 1446ھ /26 جنوری 2025ء
Question
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے درود پاک کے الفاظ ادا فرمائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اپنی زبانِ مبارک سے درود پاک کے الفاظ ادا فرمائے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! ایسی روایات موجود ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو درود پاک سکھاتے ہوئے خود پر درد پاک پڑھا ۔ ابو داؤد شریف میں ہے : " قال صلى الله عليه وسلم قُولُوا: اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِي الْأُتِي وَعَلَى آلِ مُحَمَّدِ یعنی : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا : پڑھو! اسے اللہ نبی امی محمد اور ان کی آل پر درود نازل فرما۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.