Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زم زم جس حاجت کے لئے پیا جائے وہ پوری ہوتی ہے

Fatwa no.
2185-Web
Issued
08 شعبان المعظم 1446ء / 07 فروری 2025ء دار الافتاء اهلسنت

Question

زم زم جس حاجت کے لئے پیا جائے وہ پوری ہوتی ہے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا واقعی زم زم جس حاجت کے لیے پیا جائے وہ حاجت پوری ہوتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں! نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے فرمان کے مطابق زمزم شریف کو جس مقصد کے لئے پیا جائے ، وہ مقصد حاصل ہو جاتا ہے ، جس نیت سے پیا جائے وہ حاصل ہو جاتی ہے ۔ السراج المنیر شرح الجامع الصغیر میں ہے : ماء زمزم لما شرب له فمن شرب به با خلاص وجد مطلوبه به وقد شر به جمع صلحاء وعلماء لمطالب فنالوها یعنی زمزم شریف اسی لئے ہے جس لئے پیا جائے ۔ لہذا جو بھی اخلاص کے ساتھ اس کو پیئے گا وہ اپنا مطلوب پائے گا علمائے کرام اور نیک لوگوں نے اپنے مقاصد کے لئے زمزم شریف پیا تو انہوں نے اپنے مقاصد کو پا لیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.