Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ارہان نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2184-Web
- Issued
- 08 شعبان المعظم 1446هـ / 07 فروری 2025. دار الافتاء اهلسنت
Question
اربان نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اربان (Irhan) نام رکھنا اور اس کا کیا مطلب ہے؟ جواب
Answer (beginning)
اربان عربی زبان کا لفظ ہے ، اس کا معنی ہے کوئی چیز گروی رکھنا، اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام ” محمد “ رکھیں اور پکارنے کے لیے کسی بھی نیک ہستی کا نام رکھ لیا جائے ، کہ ”محمد“ نام رکھنے کی بہت برکتیں ہیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : من ولدله مولود ذكر فسماه محمدا حبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة ترجمہ : جس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لیے اپنے بیٹے کا نام "محمد" رکھے ، تو وہ والد اور بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.