Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے؟

Fatwa no.
2183-Web
Issued
12 رجب المرجب 1446ھ / 13 جنوری 2025ء

Question

کیا امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا امام اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض تھا ؟ جواب

Answer (beginning)

امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ عقیقہ کو فرض نہیں فرماتے ، بلکہ امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قربانی واجب ہونے سے دیگر ذبیحہ کا وجوب ساقط ہو گیا اور اب عقیقہ فرض یا واجب نہیں البتہ سنت ہے ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : " عقیقہ بنا ہے عق سے بمعنی کاٹنا الگ کرنا اس لیے ماں باپ کی نافرمانی کو عقوق کہتے ہیں اور نافرمان اولاد کو عاق کیونکہ وہ نافرمان بھی اپنے ماں باپ بلکہ خدا تعالیٰ کی رحمت سے کٹ جاتا ہے الگ ہو جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.