Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2179-Web
Issued
26 رجب المرجب 1446ھ /27 جنوری 2025ء

Question

وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اگر وضو نہ ہو، تو کسی صفحہ پر آیت مبارکہ لکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

قرآن کریم یا اس کا ترجمہ لکھنے کے لئے باوضو ہونا ضروری ہے ۔ جس پر غسل فرض ہو یا جس کا وضو نہ ہو، اس کا قرآن کریم لکھنا جائز نہیں ۔ بہار شریعت میں ہے : "جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا ، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چولی چھوٹے یا بے چھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مقطعات کی انگوٹھی حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.