Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2196-Web
Issued
23 شعبان المعظم 1446ھ /22 فروری 2025ء

Question

جہاز میں احرام کی نیت کریں ، تو نظل کیسے پڑھیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کے لئے جاتے ہیں، تو جب جہاز میں میقات پر سے گزرتے ہیں، تو اس وقت احرام کی نیت کرتے ہیں، ایسی صورت میں احرام کے نظل کس طرح پڑھے جاسکتے ہیں؟ جواب

Answer (beginning)

66 پاکستان سے عمرہ کے لئے جاتے ہوئے عام طور پر احرام گھر یا ائیر پورٹ سے باندھ لیا جاتا ہے اور ہوائی جہاز میں احرام کی نیت کی جاتی ہے اور تلبیہ پڑھا جاتا ہے ، اس صورت میں احرام باندھنے کے بعد گھر میں ہو تو گھر میں اور ائیر پورٹ پر ہو تو وہاں کسی مناسب جگہ اگر مکر وہ وقت نہ ہو تو 2 رکعت نماز نفل بہ نیست احرام (جس میں مرد بھی اپنا سر ڈھا نے ) پڑھی جائے (جس میں بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورۃ الکافرون اور دوسری رکعت میں سورۃ الاخلاص “ پڑھی جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.