Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھارے پانی سے وضوکرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو
- Fatwa no.
- 2190-Web
- Issued
- 09 شعبان المعظم 1446ء /08فروری 2025ء
Question
کھارے پانی سے وضو کرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بعض اوقات پانی سے زنگ کی بو آرہی ہوتی ہے ۔ اگر کسی نے ایسے پانی سے وضو کیا البتہ وضو کرنے کے بعد اس کے جسم سے ایسی بو نہیں آرہی تو کیا وضو ہو گیا ؟ جواب
Answer (beginning)
اگر پانی سے زنگ کی بو آ رہی ہو تو اس سے پانی ناپاک نہیں ہوتا اور ضو و غسل ہو جاتا ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں وضو ہو گیا ، کسی وسوسوے میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ عجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2190-Web وَالله أَعْلَم عزوجل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّه تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 09 شعبان المعظم 1446ء /08فروری 2025ء دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com fdaruliftaahlesunnat DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.