Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟
- Fatwa no.
- 2189-Web
- Issued
- 01 شعبان المعظم 1446ء /31 جنوری 2025ء
Question
کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) معظمہ کو پہلی نظر دیکھیں ، تو کون سی دعا مانگی جائے ؟ جواب
Answer (beginning)
فقہائے کرام نے کتب فقہ میں یہ بات لکھی ہے کہ خانہ کعبہ کو دیکھ کر بلا حساب جنت میں داخلے کی مانگی جائے ۔ البتہ اس کے علاوہ بھی دعائیں مانگ سکتے ہیں۔ نیز اس موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پاک بھی پڑھنا چاہیے ۔ " رد المحتار میں علامہ ابن عابدین شامی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : و من اهم الادعية طلب الجنة بلا حساب و الصلاۃ علی النبی صلی الله عليه وسلم هنا من اهم الاذکار“ یعنی : بیت اللہ شریف کے دیدار کے وقت اہم دعاؤں میں سے ایک دعا بلا حساب جنت میں داخلے کی دعا ہے اور اس ایک اہم ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پاک پڑھنا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.