Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق بقیہ نماز میں رکعتوں کی تعداد بھول گیا، پھر ساتھ والے کو دیکھ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 2164-Web
- Issued
- 09 شعبان المل المعظم 1446ء /08فروری 2025ء
Question
مسبوق بقیہ نماز میں رکعتوں کی تعداد بھول گیا ، پھر ساتھ والے کو دیکھ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جماعت میں شامل ہونے سے پہلے کچھ رکعتیں نکل گئیں ، جب اپنی بقیہ رکعتیں پڑھنے کھڑے ہوئے تو بھول گئے کہ کتنی رکھتیں تھیں ، پھر ساتھ والے نے جتنی رکعتیں پڑھیں، اسی کے مطابق ہم نے بھی پڑھ لیں، تو کیا نماز ہوگئی ؟ جواب
Answer (beginning)
اگر دونوں ایک ہی رکعت میں شامل تھے اور بلا نیت اقتداء اسے دیکھ کر اپنی نماز مکمل کرلی تو نماز ہو گئی۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : " دو مسبوقوں نے ایک ہی رکعت میں امام کی اقتدا کی، پھر جب اپنی پڑھنے لگے تو ایک کو اپنی رکعتیں یاد نہ رہیں ، دوسرے کو دیکھ دیکھ کر جتنی اس نے پڑھی ، اس نے بھی پڑھی ، اگر اس کی اقتدا کی نیت نہ کی ، ہو گئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.