Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسواک قابلِ استعمال نہ رہے، تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 2163-Web
- Issued
- 11 شعبان المعظم 1446ھ /10 فروری 2025ء
Question
مسواک قابل استعمال نہ رہے ، تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مسواک استعمال شده اگر قابل استعمال نہ رہے تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں کیا اسے پانی میں پھینکنا چاہیے یا کہیں بھی پھینک سکتے ہیں ؟ اگر خشکی پر پھینک دیں تو ہونٹ خراب ہو جائیں گے کیا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
مسواک جب ناقابل استعمال ہو جائے تو پھیننا نہیں چاہئے کہ یہ آلہ ادائے سنت ہے ، کسی جگہ احتیاط سے رکھ دینا یا وفن کر دینا چاہئے یا پتھر وغیرہ وزن باندھ کر سمندر میں ڈبو دینا چاہئے ۔ (ماخوذ از فینان مسواک ، صفحہ 11 مكتبه الد ین ، کراچی) استعمال شدہ مسواک کو پھینک دینے سے ہونٹ خراب ہونے کی شرعا کوئی حقیقت نہیں ۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2163-Web تاریخ اجراء : 11 شعبان المعظم 1446ھ /10 فروری 2025ء 202510/-1446 DaruliftaAhlesunnat دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.