Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچہ ڈائپر میں پیشاب کرنے کے بعد کارپیٹ پر چلا ہو تو کیا حکم ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2160-Web
- Issued
- 27 رجب المرجب 1446ھ /28 جنوری 2025ء
Question
بچہ ڈائپر میں پیشاب کرنے کے بعد کار پیٹ پر چلا ہو تو کیا حکم ہے ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں کچن میں کام کر رہی تھی میری ڈیڑھ سال کی بیٹی لیونگ روم میں تھی وہ مرے پاس آئی میں نے چیک کیا تو اسکا ڈائپر لیک تھا پاجامہ گیلا تھا اب وہ کارپٹ پر کدھر کدھر گئی ؟ کوئی پتا نہیں اس کارپٹ کو پورے کمرے میں چپکا یا گیا ہے ، نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب
Answer (beginning)
اس کار پیٹ پر نماز پڑھنا جائز ہے جب تک خاص جگہ کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہاں نجاست لگی ہے ، صرف چھوٹی بچی کے وہاں سے گزر کر آنے پر اسے ناپاک نہیں کہہ سکتے ۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی فتوی نمبر : 2160-Web تاریخ اجراء : 27 رجب المرجب 1446ھ /28 جنوری 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.