Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد زَورین نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 2158-Web
- Issued
- 21 رجب المرجب 1446ھ /22 جنوری 2025ء
Question
محمد زورین نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) محمد زورین نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
ز پر زبر کے ساتھ یہ زور کی تثنیہ بنے گی، زور کا ایک معنی سردار بھی ہے (القاموس الوحید) اس اعتبار سے زورین کا معنی دو سر دار“ بنے گا، اس اعتبار سے تو یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام انبیاء کرام ، صحابہ کرام اور بزرگان دین کے نام پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔ البتہ " ز " پر پیش ہو تو اس کا معنی ہو گا جھوٹ ، یہ نام رکھنا بھی منع ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.