Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 2149-Web
- Issued
- 15 رجب المرجب 1446ھ / 16 جنوری 2025ء
Question
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اگر چہرہ دھوتے ھوئے چہرے سے پانی کے ٹیچنے والے قطرے مگ میں گرے تو کیا مگ کا پانی مستعمل ھو گا ؟
Answer (beginning)
ہیں ، وہ پانی مستعمل نہیں ہوگا۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے ، تومذہب صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب تک مائے مستعمل غیر مستعمل سے زائد نہ ہو جائے ۔ “(فتاوی رضویہ ، جلد 2، صفحہ 37، رضا فاونڈیشن، لاہور) عجیب : مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی فتوی نمبر : 2149-Web وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 15 رجب المرجب 1446ھ / 16 جنوری 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.