Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ تلاوت "قف" کے اوپر "لا" لکھا ہو، تو وقف کا کیا حکم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 2154-Web
- Issued
- 29 جمادی الاخریٰ 1446ھ /01 جنوری 2025ء
Question
دوران تلاوت "قف " کے اوپر "لا" لکھا ہو، تو وقف کا کیا حکم ہوگا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) رموز اوقات میں سے "قف پر وقت کرتے ہیں جبکہ "لا" پر وقت نہیں ہو تا ، اب اگر یہ دونوں جمع ہو جائیں جیسے قف کے اوپر لا لکھا ہو تو ٹھہر نے ناٹھہرنے کا حکم بیان فرما دیجیے ۔ جواب
Answer (beginning)
قف ، وقف اختیاری کی علامت ہے ، اس میں وقف نہ کرنا بہتر ہے اور لا بھی وقف نہ کرنے کی علامت ہے ، جب یہ دونوں جمع ہوں تو اس پر وقف نہ کریں ۔ فیضان تجوید میں قف اور لا کے متعلق ہے : "قف : یہ قد يوقف کا مخفف ہے ۔ یہ صیغہ امر نہیں ہے ۔ اس پر اگر وقف ہو گیا تو کوئی حرج نہیں البتہ "وقف اختیاری “ بہتر نہیں ہے ۔ ۔ ۔ لا : یہ الاوقف علیہ کا مختلف ہے ۔ یہ وقت تقبیح کی علامت ہے ، یہاں ملا کر پڑھنا ضروری ہے کیونکہ ایسی جگہ وقت کرنے سے قباحت لازم آئے گی۔ اسی وجہ سے اس پر وقف ناجائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.