Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تشہد میں انگلیاں گھٹنوں سے نیچے ہوں تو کیا وعید ہے اس پر
- Fatwa no.
- 2153-Web
Question
تشہد میں انگلیاں گھٹنوں سے نیچے ہوں تو کیا وعید ہے اس پر دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) تشہد میں بیٹھے ہوئے ہاتھ کی انگلیاں گھٹنوں سے نیچے لٹک رہی ہوں، کیا اس پر کوئی وعید ہے ؟ جواب انگلیاں
Answer (beginning)
قعدے میں سنت یہ ہے کہ انگلیوں کے کنارے گھٹنوں کے پاس رکھیں ، انگلیوں سے گھنٹوں کو نہ پکڑیں ، ں گھٹنوں سے نیچے رکھنا خلاف سنت ہے ، البتہ اس بارے میں خاص و عید ہماری نظر میں نہیں ۔ نماز کی سنتوں کے بیان میں مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں : "اور انگلیوں کو اپنی حالت پر چھوڑ نا کہ نہ کھلی ہوئی ہوں ، نہ ملی ہوئی ، اور انگلیوں کے کنارے گھٹنوں کے پاس ہونا، گھٹے پکڑنا نہ چاہیے (بہار شریعت، جلد 1 ، حصہ 3 ، صفحہ 530، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) عجیب : مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی فتوی نمبر : 2153-Web وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.