Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی
- Fatwa no.
- 2119-Web
- Issued
- 19 رجب المرجب 1446ھ /20 جنوری 2025ء
Question
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست ملنے پھرنے سے پاک ہو جائے گی دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ صحیح ہے کہ اگر چپل یا جوتے کے تلوے میں کوئی نجاست لگی ہو اور وہ نجاست چلنے پھرنے میں چھوٹ جائے تو نجاست کا ازالہ مانا جائے گا ؟ کیا ایسی صورت میں اسے دھونے کی ضرورت نہیں رہے گی ؟ جوار
Answer (beginning)
اگر نجاست دلدار تھی اور نظر آرہی تھی، پھر چلنے پھرنے یار گڑنے کی وجہ سے وہ نجاست مکمل زائل ہو گئی اور اس کا اثر بھی ختم ہو گیا تو چپل کو پاک مانا جائے گا۔ بسیار شریعت میں ہے : موزے یا جوتے میں دلدار نجاست لگی ، جیسے پاخانہ ، گوبر، منی تو اگر چہ وہ نجاست ترجمو کھر چنے اور رگڑنے سے پاک ہو جائیں گے ۔ (بہار شریعت، جلد 1 ، صفحہ 401 مکتب الد ین ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا جمیل احمد خوری عطاری مدنی فتوی نمبر : 2119-Web تاریخ اجراء : 19 رجب المرجب 1446ھ /20 جنوری…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.