Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟

Fatwa no.
2118-Web

Question

ترمذی کون سی ذات ہے ، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ترمذی کو نسی ذات ہے ؟ کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

ترمذ ازبکستان کے ایک شہر کا نام ہے ، اس شہر کو اجلہ ، محد ثین اور دینی پیشواؤں کے تعلق کا شرف حاصل رہا ہے ، مشہور محدث حضرت سید نا ابو عیسی محمد ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق بھی اس مبارک شہر سے رہا ہے ۔ سادات کرام میں جن کے ساتھ ترمذی لگتا ہے ہماری معلومات کے مطابق ان کے اباء واجداد کا تعلق بھی اسی مبارک شہر سے رہا ہے اس لئے یہ سادات اپنے ناموں کے ساتھ ترمذی لگاتے ہیں ، لیکن ضروری طور پر ایسا نہیں ہے کہ جس کے بھی نام کے ساتھ ترمذی لگا ہو تو وہ سید ہی ہوگا، ترمذ سے سادات کرام کے علاوہ بھی اشخاص کا تعلق رہا ہے جو تر مذی کہلاتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.