Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟

Fatwa no.
2117-Web

Question

کیا عصر کی سنت قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا عصر کی سنتوں کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے کہ ان کا پڑھنا بہت ضروری ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

عصر کے فرض سے پہلے کی چار رکعت سنتیں غیر مؤکدہ ہیں، انہیں پڑھنا بھی باعث فضیلت اور ثواب کا کام ہے ، البتہ اسے کوئی نہ پڑے تو گنہ گار نہیں۔ اور فجر کی جو دو سنتِ مؤکدہ ہے انہیں پڑھنا ضروری ہے کہ ان کی تاکید بہت زیادہ ہے ، اور انہیں چھوڑنے کی عادت بنانے والا گنہگار ہوگا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی فتوی نمبر : 2117-Web تاريخ اجراء : 16 رجب المرجب 1446ھ / 17 جنوری 2025ء Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.