Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
- Fatwa no.
- 2116-Web
Question
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہیئے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بڑا استنجا کرنے کی حاجت ہو، تو کتنی انگلیوں سے استنجا کرنا چاہیئے ؟ کیا تین انگلیوں سے استنجاء کرناضروری ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
تین انگلیوں سے استنجا کرناضروری یا لازمی نہیں بلکہ فقہائے کرام نے واضح طور پر بیان فرمایا ہے کہ حسب ضرورت ایک دو یا تین انگلیوں سے استنجا کیا جائے تاکہ اچھی طرح صفائی حاصل ہو جائے کیونکہ بعض اوقات ایک یا دو انگلیوں سے بھی صفائی حاصل ہو جاتی ہے ۔ اگر تین سے کم انگلیوں سے صفائی ہو جاتی ہے تو زائد انگلیوں کو استعمال کرنا منع ہے کیونکہ کسی پاک چیز کو بلا اجازت شرعی ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.