Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جنتی شخص جنت میں اپنی صورت تبدیل کرسکیں گے؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2113-Web
- Issued
- 02 رجب المرجب 1446ھ / 03 جنوری 2025ء
Question
کیا جنتی شخص جنت میں اپنی صورت تبدیل کر سکیں گے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ بات درست ہے کہ جنت میں جنتی بازار میں جائیں گے ، وہاں تصاویر دیکھیں گے اور جو صورت اچھی لگے ، اس کو اختیار کر سکیں گے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! جنت میں بازار ہو گا جس میں جنتیوں کا گزر انسانی تصاویر کے پاس سے ہو گا ، تو جو صورت جنتی کی آنکھ میں اپنے چہرے سے زیادہ اچھی معلوم ہوگی تو ابھی وہ اسے دیکھے گا ہی کہ اس کا چہرہ بھی اسی جیسا ہو جائے گا۔ دعوت اسلامی کی کی شائع کردہ کتاب نیکیوں کی جزا ئیں اور گناہوں کی سزائیں نہیں ہے : "اللہ کے محبوب، دانائے غیوب، مُزَة عن العيوب عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزید ارشاد فرمایا : "پھر وہ بچھونوں ، قالینوں، مختلف رنگ کے تکیوں، خلوں اور برتنوں کی طرف دیکھیں گے تو جو کوئی کسی چیز کا ارادہ کرتے ہوئے اس پر نظر ڈالے گا تو اس کے پیچھے آنے والے فرشتے اس شے کو اٹھا لیں گے پھر ان کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.