Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حزقیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں
- Fatwa no.
- 2104-Web
- Issued
- 24 جمادی الاولی 1446ھ / 27 نومبر 2024 ء
Question
کیا حز قیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا حز قیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! حضرت حزقیل علیہ السلام اللہ پاک کے نبی تھے ، یہ حضرت موسی علیہ السلام کے تیسرے خلیفہ بھی ہیں اور حضرت حزقیل کو ابن العجوز اور ذوالکفل بھی کہا جاتا ہے ۔ عجائب القرآن میں ہے : " حضرت حزقیل علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تیسرے خلیفہ ہیں جو منصب نبوت پر سر فراز کئے گئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات اقدس کے بعد آپ کے خلیفہ اول حضرت یوشع بن نون علیہ السلام ہوئے جن کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی ۔ ان کے بعد حضرت کالب بن یوحنا علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی خلافت سے سرفراز ہو کر مرتبہ نبوت پر فائز ہوئے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.