Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے؟
- Fatwa no.
- 2101-Web
Question
کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ میں آتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! حدیث پاک کے مطابق ثواب کی نیت سے گھر والوں پر جو خرچ کیا جائے وہ بھی صدقہ ہے ۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ، وَمَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى نَفْسِهِ وَأَهْلِهِ كُتِبَ لَهُ صَدَقَةٌ “ یعنی ہر نیکی صدقہ ہے اور بندہ جو بھی چیز اپنی جان اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے ، اس پر بندے کے لئے صدقے کا ثواب لکھا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.