Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی چیز کے بارے میں کہنا کہ قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا

Fatwa no.
2091-Web
Issued
06 رجب المرجب 1446ھ / 07 جنوری 2025ء

Question

کسی چیز کے بارے میں کہنا کہ قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے کوئٹہ کی خوبصورتی بیان کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے : کوئٹہ شہر کی وادی کتنی پیاری لگتی ہے ، لگتا ہے قدرت نے فرصت سے بنایا ہو گا، اس طرح جملہ کہنے والے کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب

Answer (beginning)

سوال میں ذکر کردہ جملے " قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا یونہی شعر کا مصرعہ قدرت نے بنایا ہوگا فرصت سے گھر یہ جملے ہیں، جس کے کہنے والے پر تو بہ و تجدید ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہے ۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے : "خُدا نے تمہارے بال بڑی فرصت سے بنائے ہیں، یہ کلمہ کفر ہے ۔ “ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ، صفحہ 511، مکتبہ الدین، کراچی) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَ سَلَّم عجیب : مولانا جمیل احمد خوری عطاری مدنی فتوی نمبر : 2091-Web تاریخ اجراء : 06 رجب المرجب 1446ھ / 07 جنوری…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.