Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟

Fatwa no.
2090-Web
Issued
03 رجب المرجب 1446ھ /04 جنوری 2025ء

Question

گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) گھروں میں جو پتنگ کٹ کر آجاتی ہیں، کیا وہ کسی بچے کو دے سکتے ہیں؟ جواب

Answer (beginning)

اگر گھر پر ہانگ خود آکر گر جائے تو اسے پھاڑدیں، کسی اور بچے کو نہ دیں۔ البتہ ڈور کے بارے میں یہ حکم ہے کہ اگر اصل مالک آکر ما نکتا ہے تو اسے دے دیں یا اصل مالک کا پتا ہے تو اسے پہنچائی جائے اور اگر معلوم نہ ہو کہ کس کی ہے تو وہ ڈور کسی ایسے شرعی فقیر کو دے دیں جو اسے کسی جائز کام میں خرچ کرلے ، اور خود شرعی فقیر ہو تو اپنے استعمال میں بھی لا سکتا ہے ، پھر اگر بعد میں اصل مالک آکر اس تصدق پر راضی نہ ہو تو اسے اس کا معاوضہ دینا ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.